نقطہ نظر تہران کا سفر شروع ہوا تو مشہد نگاہوں سے اوجھل ہونے لگا فارسی کے سحر اور تہران روانگی کے شوق میں مَیں اپنا بیگ اُدھر ہی بھول گیا تھا جہاں اُن خواتین سے اپنی بوگی کا پوچھا تھا۔
نقطہ نظر ’میں نے انقلابِ ایران دیکھا‘ جی چاہ رہا تھا کہ ’امریکا کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے‘ کا مقبول نعرہ بلند کروں، مگر ایران میں میری اردو کون جانے؟
نقطہ نظر مقابلہ دائیں بازو کا دائیں بازو سے ہی ہے نوازشریف کی نااہلی، نواز عمران تصادم، یا نواز اسٹیبلشمنٹ تصادم میں کہیں بھی عوام اور اُن کی سیاسی حکمرانی کا وجود نہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین